اسلام آباد(آئی این پی )بھارت نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کی علامت شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کو بھی نشانہ بنایا۔بھارتی بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شیخ زید انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نقصان پہنچا، یہ ایئرپورٹ 1993میں تعمیر کیا گیا تھا اور اس کا نام شیخ زاید بن سلطان النہیان کے نام پر رکھا گیا۔بھارت کی جانب سے گذشتہ روز ننکانہ صاحب کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔