پاکستان نے ثابت کیا اسے بھارت سے کم تر نہیں سمجھا جا سکتا:سکیورٹی ذرائع

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو بہت بڑی کامیابی قراردیا ہے اور کہا ہے کہ آج پاکستان نے ثابت کیا کہ اسے بھارت سے کم تر نہیں سمجھا جا سکتا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے، آج پاکستان نے ثابت کیا کہ اسے بھارت سے کم تر نہیں سمجھا جا سکتا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے،پاکستان زندہ باد۔