امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی مائنز بچھانے والی 16 کشتیوں کو تباہ کر دیا

امریکی فورسز نے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی مائنز بچھانے والی 16 کشتیوں کو تباہ کر دیا

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا کہ امریکی افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب 16 ایرانی کشتیوں کو تباہ کیا، جو مائنز بچھانے کی کوشش کر رہی تھیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں 10 کشتیوں اور جہازوں کو تباہ کیا جا چکا ہے۔آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کے لیے ایک اہم سمندری راستہ ہے، اور اس علاقے میں عسکری کشیدگی عالمی منڈیوں پر اثر ڈال سکتی ہے۔