پی ایس سی اے ‘ جدید ڈرون ٹیکنالوجی سرویلنس

لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے سخت سرویلنس جاری ہے۔ یوحنا آباد میں ڈرون سرویلنس کے دوران پتنگ بازی کی نشاندہی پر فوری کارروائی کی گئی۔