اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے اعلان کردہ اقدامات پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے ۔اورفاقی آئینی عدالت نے فیول اخراجات میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت ہفتے میں چار دن کام کرے گی۔جمعہ ،ہفتہ اور اتوار کو وفاقی آئینی عدالت مکمل چھٹی کرے گی۔