ہفتہ،اتوار چھٹی منسوخ

لاہور (کرائم رپورٹر) لیسکو حکام نے رواں ماہ کے ریکوری ٹارگٹ کو ہر صورت مکمل کرنے کیلئے تمام فیلڈ افسروں اور ریکوری سٹاف کو سخت ہدایات جاری کر دیں۔ ریکوری عملے کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ۔