ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا عہدہ سنبھال لیا

اسلام آباد(آئی این پی)ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا عہدہ سنبھال لیا۔سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور، افسران اور عملے نے وفاقی وزیر کا پرتپاک استقبال کیا، ڈاکٹر طارق فضل چودھری وزارت کے اہم امور کی نگرانی کریں گے۔ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا کہ ایگزیکٹو اور پارلیمنٹ کے درمیان موثر ہم آہنگی کو یقینی بنائوں گا