اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ،جسٹس سرفراز ڈوگر نے عہدہ سنبھال لیا اور عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہو گئے اور باضابطہ طور پر کیسوں کی سماعت کا آغاز کر دیا۔سپر جسٹس سرفراز ڈوگر کو جسٹس عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔