ہیر سیلون میںقتل کی واردات ملوث دو نامزد ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس میںچند روز قبل ہونے والے قتل کی واردات میں ملوث دو نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا ترجمان کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی کے دوران چند روز قبل یر سیلون میں بیھٹے عمران اشرف کو فائرنگ سے قتل کر کے فرار ہونے والے ملزمان عرفان اور طلال کو گرفتار کر لیا۔