پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ہے، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے
پشاور (آئی این پی) چیئرمین علما کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا ہے کہ قوم کا اتحاد ہی بے امنی سے نکلنے کا راستہ ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان نے تیسری عالمی جنگ کو رکوایا ہے، یہ اسرائیل کی چال تھی کہ مسلمانوں میں اختلاف پیدا کرے۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عرب دنیا اور عالم اسلام سے اپیل ہے کہ آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کریں