رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)اے این ایف کے زیر اہتمام رسالپور میں منشیات تلف کرنے کی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیاڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے بطور مہمانِ خصوصی سول، عسکری، قانون نافذ کرنے والے اداروں، طلباء اور میڈیا نے بھرپور شرکت کی بین الاقوامی تنظیموں اور ڈرگ لیزان افسران کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت منشیات کا خاتمہ قومی و عالمی اشتراک سے ہی ممکن ہے ڈی جی اے این ایف کے مطابق منشیات صرف غیر قانونی نہیں، انسانی زندگی اور معاشرے کے لیے مہلک خطرہ ہیخیبر پختونخوا اور نارتھ زون میں ضبط شدہ 12.647 میٹرک ٹن منشیات اور 973.75 لیٹر شراب تلف کی گئی سال 2024 میں اے این ایف نے 176.412 میٹرک ٹن منشیات و کیمیکلز ضبط کیے2025 کے دوران اب تک 77.641 میٹرک ٹن منشیات و کیمیکل کی ضبط کیے گئیمنشیات سے پاک پاکستان کے لیے ‘‘ایک قوم، ایک منزل کے وڑن کا اعادہ تقریب کے اختتام پر ڈی جی اے این ایف نے معاشرے کے تمام طبقات سے اپیل کی کہ وہ اے این ایف کے ساتھ مل کر اس قومی فریضے میں بھرپور کردار ادا کریں۔