آئندہ ماہ بجلی 10روپے یونٹ سستی ہو جائیگی :گوہر اعجاز

ایک ایک پاور پلانٹ کو دیکھا جا رہا ہے،ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے:سابق نگران وفاقی وزیر

اسلام آبا د(آن لائن)سابق نگراں وفاقی وزیرگوہر اعجاز نے  بجلی سستی ہونے کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا ہے  آئندہ ایک ماہ میں بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی ہوجائے گی، امید ہے اگلے 30 روز میں آئی پی پیز کے ساتھ معاملات طے پا جائیں گے ،الحمدللہ ، اس معاملے پر ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے ،ایک ایک پاور پلانٹ کو دیکھا جا رہا ہے ،جو پاور پلانٹ جتنی بجلی بنا رہے ہیں اتنی ادائیگی کی جائے