وزیراعظم شہباز شریف 18 فروری کو واشنگٹن روانہ، غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 18 فروری کو واشنگٹن روانہ، غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 19 فروری کو غزہ پیس بورڈ اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے، جبکہ 20 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خصوصی ملاقات بھی ہوگی۔

اجلاس میں اعلیٰ عسکری شخصیات بھی بطور خاص شریک ہوں گی۔