بسنت کو بحال کرنے کی کاوش پر قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی مریم نواز کے بسنت کو بحال کرنے کی کاوش پر قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرارداد میں پنجاب کے ثقافتی ورثہ کو بحال کرنے پر وزیر اعلی مریم نواز اور پنجاب حکومت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔قرارداد کے متن میں لکھا گیا بسنت کا فیسٹیول نہ صرف پنجاب کی پہچان تھی بلکہ دنیا بھر سے لوگ لاہور کا رخ کرتے ہیں اور لاکھوں لوگ روزگار کماتے تھے، بسنت سے اربوں روپے کا زر مبادلہ ملک میں آتا تھا جو ہم نے کھو دیا تھا