4 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے

 لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے4 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 4 ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے صہیب اشرف کو ڈی پی او سرگودھا تعینات کر دیاڈی پی او سرگودھا اسد اعجاز ملہی کو اے آئی جی ایڈمن اینڈ سیکورٹی سنیٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیاعاطف نذیر کو ڈی پی او حافظ آباد تعینات جبکہ ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کو ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی تعینات کر دیا گیا