واشنگٹن (آئی این پی)امریکی خفیہ ایجنسی کا ملازمت کے لیے نئی بھرتیوں کا ایک اشتہار شائع کیا گیا جو لوگوں کے لیے حیرانگی کا سبب بن گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک سپر بال گیم کے مقابلے کے دوران چلائے جانے والے اشتہار پر 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے جس میں وہ اہم واقعات کی نشاندہی کی گئی