مساج سنٹرز،ہوٹلوں کیخلاف کریک ڈا ئون کا فیصلہ

بلال صدیق کمیانہ کا سوشل کرائمز کی روک تھام کے لئے م ئوثر اقدامات اٹھانیکی ضرورت پر زور
لاہور ( کرائم رپورٹر) سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا جس میں اقبال ٹا ئون اور صدر ڈویڑنز کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا۔بلال صدیق کمیانہ نے جرائم کی شرح میں کمی پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سوشل کرائمز کی روک تھام کے لئے م ئوثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ سی سی پی او نے ایس ایس پی( آپریشنز) کو غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مساج سنٹرز،گیسٹ ہا ئوسزاورہوٹلوں کے خلاف کریک ڈا ئون کا ٹاسک سونپ دیا۔