فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے:بیرسٹر گوہر

فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے‘ہمارا کوئی لینا دینا نہیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے  فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے، ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔نجی نیوز چینل سیگفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے کہا  فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے۔