کراچی (آئی این پی) مٹیاری میں سندھ کے عظیم صوفی شاعر اور بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 282ویں سالانہ تین روزہ عرس مبارک کی تقریبات دوسرے دن بھی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہیں۔عرس کے دوسرے روز وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور گورنر سندھ کامران ٹسوری نے درگاہ شریف پر حاضری دی اور چادر چڑھائی