وقف بورڈ :کروڑوں کی 8کنال اراضی واگزار

لاہور:متروکہ وقف املاک بورڈ کا تجاوزات کے خلاف ا?پریشن ،کروڑوں روپے مالیت کی 8 کنال سے زائد زمین واگزار کرا لی،ڈسٹرک افسر عاصم اعجاز کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کی،قابضین کے خلاف موضع کماس اور مانگا منڈی میں کارروائی کی گی،قابضین نے سرکاری اراضی پر تعمیرات کر رکھی تھیں ،وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی ہدایت پر  سیکرٹری فرید اقبال اور ایڈمنسٹریٹر اکرم جوییہ نے ا پریشن کی نگرانی کی۔