لاہور (کرائم رپورٹر) کولنگ سنٹر شالامار لنک روڈ پر اے سی کمپریسر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026