کوٹ لکھپت سے ملنے والی لاش دفن نہ کی جاسکی

لاہور (کرائم رپورٹر) جناح ہسپتال کے ڈیڈ ہاو?س میں 23 مارچ کو کوٹ لکھپت سے ملنے والی 20 سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش تاحال دفن نہ کی جا سکی، جس کے باعث مردہ خانے میں شدید تعفن پھیل گیا ہے۔ ڈیڈ ہاو?س ذرائع کے مطابق پولیس کو متعدد بار تدفین کے لیے رابطہ کیا گیا لیکن کوئی کارروائی نہ ہو سکی۔