پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی اس ٹرینڈ کو آزمایا اور اپنی اے آئی سے تیار کردہ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں
کراچی (شوبز ڈیسک)ان دنوں ایک اے آئی فلٹر خاصا مقبول ہو رہا ہے جو صارفین کو 1980 کی دہائی کے مخصوص فیشن اور انداز میں پیش کرتا ہے جس میں بڑے ہیئر اسٹائل، شوخ رنگ، نمایاں میک اپ اور گلیمر نمایاں ہے۔پاکستانی شوبز شخصیات نے بھی اس ٹرینڈ کو آزمایا اور اپنی اے آئی سے تیار کردہ تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔یک اے آئی فلٹر خاصا مقبول ہو رہا ہے جو صارفین کو 1980 کی دہائی کے مخصوص فیشن اور انداز میں پیش کرتا ہے