کیاسابق کانسٹیبل توقیر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مالک مکان پر تشدد کیا تھا
لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت میں مالک مکان پر تشدد کرنے پر ملازمت سے برخاست پولیس کانسٹیبل کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیاتوقیر اور اسکے ساتھیوں کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت میں مقدمہ درج کیا گیا،ذرائع کے مطابق پولیس نے چند روز قبل شہری قیصر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاسابق کانسٹیبل توقیر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مالک مکان پر تشدد کیامتاثرہ مکان مالک قیصر نے کرایہ کی عدم ادائیگی پر مکان خالی کروایا تھاملزم توقیر کے ساتھی بھی خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے تھے۔