اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پریس کانفرنس کور ہیڈ کوارٹر میں دوپہر ڈھائی بجے ہو گی جسے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026