ایک اور رافیل کی تباہی کی خبریں وائرل

 لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہے  کی  پاکستان نے  اپنی حدود میں داخل ہونیوالا ایک رافیل  طیارہ مار گرایا ہ ہے اور  پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔