آذربائیجان(آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔مسعود پزشکیان نے کہا کہ ا?ذربائیجان میں گزشتہ ہفتے ڈرون واقعے میں ایران ملوث نہیں۔ایرانی صدر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ دونوں رہنماو?ں نے خطے کی صورتحال پر بھی بات کی