کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹرز او ر ارٹی رہنمائوں نے بلاول ہائوس میں ملاقاتیں کیں۔بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر سرمد علی نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی، ملاقات میں سینیٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے سے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی سلیم بلوچ نے ملاقات کی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی۔سینیٹر سرمد علی نے بھی بلاول ہائوس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی، ملاقات میں سینیٹ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔