صادق آباد(خصوصی رپورٹ) ایم پی اے ممتاز علی چانگ کیخلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر سابق ایس ایچ او کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق سابق ایس ایچ او بھونگ نوید کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمہ ممتاز علی چانگ کے پرسنل سیکرٹری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔