سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا: رشتے سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کر دیا

سرگودھا میں رشتے سے انکار کے باعث ایک بھائی نے اپنی بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ تین روز قبل پیش آیا، جب 17 سالہ لڑکی کو بھائی نے گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔