ملتان: بس اسٹینڈ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ایک ملزم کی گرفتاری

ملتان: بس اسٹینڈ پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ایک ملزم کی گرفتاری

ملتان میں بس اسٹینڈ پر صفائی کرنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا معاملہ، ایک ملزم گرفتار، تین کی تلاش جاری

ملتان میں بس اسٹینڈ پر کام کرنے والی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ کام کے بعد بس اسٹینڈ سے نکل رہی تھی کہ ایک بس ڈرائیور نے اسے ورکشاپ لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔