ہنگو میں 11 سالہ بچے کے اجتماعی زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری

ہنگو میں 11 سالہ بچے کے اجتماعی زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری

ہنگو میں 11 سالہ بچے سے اجتماعی زیادتی اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  
ڈی پی او طارق حبیب نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بچے کو 30 اپریل کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا تھا۔  انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان بچے کو بہانے سے بیٹھک میں لے گئے، جہاں زیادتی کے بعد اس کی لاش نہر کے قریب پھینک دی گئی تھی۔  ڈی پی او نے یہ بھی بتایا کہ کیس میں ملوث مزید 2 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔