پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج  دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قائمقام اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے اجلاس طلب کیا ہے ۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے لئے سکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ۔