پرو ہاکی لیگ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

پرو ہاکی لیگ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آخری لمحات میں گول کر کے اسکور 2-2 برابر کر دیا تھا، لیکن میچ کے اختتام سے 3 منٹ قبل آسٹریلیا نے پنالٹی اسٹروک پر گول کر کے کامیابی حاصل کی۔

پاکستان کی جانب سے ندیم خان اور سفیان خان نے گول کیے۔ پاکستان ٹیم کا اگلا میچ کل جرمنی کے خلاف ہوگا۔