قصور(خصوصی رپورٹ) پولیس تھانہ کنگن پور نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیمبر کینٹ اوکاڑہ کے رہائشی آ وارث کی بیوی (ز) نے پولیس تھانہ کنگن پور کوبتایا کہ بھاگو کی ارائیاں کے رہائشی حنیف نے مجھے زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔