خانقاہ ڈوگراں (خصوصی رپورٹ) شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل چور گینگ بے قابو ہو گیا، 2موٹرسائیکلیں لے گئے ۔محلہ محمد پورہ کا محنت کش ارسلان گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کر کے مسجد گیا،واپس آیا تو موٹرسائیکل غائب تھی۔محلہ کریم آباد کا اختر علی مسجد میں نماز پڑھ کرکے واپس آیا تو مسجد کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری ہو گئی تھی ۔