وزیرآباد :مو م بتی سے آ گ،شیرخوار بچی زندہ جل گئی

وزیرآباد(خصوصی رپورٹ)وزیرآباد کے علاقہ منظور آباد میں شیرخوار بچی جھلس کر جاں بحق ،بجلی بند ہو نے پر کمرے میں موم بتی جلا کر والدہ گھریلو کاموں میں مصروف ہو گئی، جلتی موم بتی سے چار پائی کی چادر کو آگ لگ گئی جس سے بچی جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔