اسلام آباد میں سیکیورٹی الرٹ، ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند

اسلام آباد میں سیکیورٹی الرٹ، ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر وکلاء کی ہڑتال کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

ٹریفک پولیس ایڈوائزری:
???? امن و امان کی صورتحال کے باعث 10 فروری کو ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے بند رہیں گے۔
???? سرینا، نادرا، میریٹ، ایکسپریس چوک اور ٹی کراس بری امام کے راستے صبح 6 بجے سے تاحکمِ ثانی بند ہوں گے۔
???? شہری متبادل راستے کے طور پر مارگلہ روڈ استعمال کریں۔

وکلاء تنظیموں کا ردعمل:
???? سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسلز نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے خلاف ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا ہے۔