ڈی جی والڈ سٹی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ نے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈی جی کامران لاشاری کی تعیناتی چیلنج کرنے والے ملازم کو مستقل نہ کرنے کے خلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نیدرخواست گزا معیز سرہندی کی درخواست پر سماعت کی۔