امریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا :امریکی سینٹرل کمانڈ
دمشق،واشنگٹن (آئی این پی ) شام میں آمر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا نے داعش کے ٹھکانوں پر متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ داعش بشار حکومت کے خاتمے سے کوئی فائدہ نہ اٹھاسکے۔ا