بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا:سینیئر امریکی عہدیدار

 واشنگٹن (آئی این پی )  امریکا کے ایک اہم  عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے گزشتہ  ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا جبکہ بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق   نام ظاہر کئے بغیر سینیئر امریکی عہدیدار  نے بتایا ہے کہ کہ امریکا نے عراق کو شام کی بے امنی کی طرف متوجہ نہ ہونے کی ترغیب دی اور یہ بھی کہا کہ شام کی تاریخ شامی لکھیں گے،