سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی

حیدرآباد (خصوصی رپورٹ )حکومت کی نئی پالیسی کے بعد سولر کی قیمتوں میں بتدریج کمی ہونے لگی۔تفصیل کے مطابق حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی کے سبب  سولر کی قیمتوں میں نمایاں کمی آنا شروع ہو گئی۔سولرریٹیلرز کا کہنا ہے اے درجے 585واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت 22ہزار سے کم ہوکر 16ہزار 500روپیتک پہنچ گئی ہے۔