رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹ کے لیے منتخب

رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹ کے لیے منتخب

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ سینیٹ کے انتخابات میں 250 ووٹ حاصل کر کے منتخب ہو گئے ہیں۔

 غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق کل 251 ووٹ کاسٹ ہوئے، جن میں ایک ووٹ منسوخ رہا۔