کراچی (آئی این پی )عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامہنگاجبکہ چاندی سستی ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے پر پہنچ گیا۔دس گرام سونا 515 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 120 روپے کمی کے بعد 6368 روپے پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر مہنگاہوکر 4125 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔