اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 2021 میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران درج مقدمات میں اہم فیصلہ سنا تے ہوئے عدم شواہد کی بنیاد پر 67 ملزمان کو بری کر دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس پر سماعت کی