وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کا امکان

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس، اہم فیصلوں کا امکان

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

 اجلاس میں ملکی اہم سیاسی و معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں بعض اہم فیصلوں کی بھی منظوری دی جا سکتی ہے۔قبل ازیں وزیراعظم نے جمعرات کے روز کابینہ کا اجلاس طلب کیا تھا تاکہ ملکی صورت حال کا جائزہ لیا جا سکے اور ضروری فیصلے کیے جائیں۔