تیز رفتار موٹر سائیکل سکی ٹکر سے معمر شدید زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)فیروزپور روڈ پر شمع سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثہ ہواپولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر راہگیر شدید زخمی ہوگیامتاثرہ شخص 77 سالہ محمد فاروق کو سروسز ہسپتال منتقل کردیاگیا۔حادثہ سڑک پار کرتے ہوئے پیش آیاموٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا۔سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسیموٹرسائیکل سوارکی تلاش جاری ہے۔