کاہنہ (کرائم رپورٹر)سٹیٹ لائف سو سائٹی میں 22 سالہ لڑکی نے پنکھے سے جھول کر خودکشی کر لی۔واقعات کے مطابق 462-F سٹیٹ لائف ہائوسنگ سوسائٹی کماہاں میں 22 سالہ زینب نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گھر میں پنکھے سے پھندا لے کر خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ نشتر کالونی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔