اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے بھارت نے اس آپریشن کو نام دیا ہے آپریشن سندور یہ بہت ہی عجیب اور بالی وڈ اسکرپٹ ہے،بھارت بار بار خلاف ورزی کر رہا ہے رکن اسمبلی عمیر نیازی نے کہا کہ ہمیں سیاسی اتفاق رائے قائم کرنا ہے