آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس

مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کابھی فیصلہ کیا گیا 
اسلام آباد(آن لائن)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت آپریشنل کمانڈرز کانفرنس کا انعقادہوا۔کانفرنس میں تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وفاقی دارالحکومت میں امن و امان اور سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف اور طاق راتوں کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی